راولپنڈی:پی ایس ایل کا جوش، کرکٹ کا جنون! اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج کے مقابلے میں پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کر لیا۔
کپتان شاداب خان نے کہا کہ اچھی وکٹ ہے، اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد بھی میچ دیکھنے پہنچی ہے، جو دونوں ٹیموں کو خوب سپورٹ کر رہی ہے۔