Wed, September 16, 2026

لیاری میں غفلت کا خمیازہ: 16 جانیں چلی گئیں

لیاری میں غفلت کا خمیازہ: 16 جانیں چلی گئیں

کراچی :کراچی کے علاقے لیاری میں پیش آنے والا حادثہ صرف ایک عمارت کا گرنا نہیں بلکہ انسانوں کی زندگیوں کے اجڑنے کی داستان ہے۔

 16 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جن میں معصوم بچے اور مائیں بھی شامل ہیں۔ملبے تلے دبے درجنوں افراد کی زندگی اور موت کی جنگ جاری ہے۔ متاثرہ عمارت تین سال سے خستہ حال تھی مگر انتظامیہ کی خاموشی نے سانحہ کو دعوت دی۔

ٹیگز: