Wed, September 16, 2026

مشعال ملک کا مودی سرکار پر کرفیو اور مذہبی آزادی کی پابندیوں کی شدید مذمت

مشعال ملک کا مودی سرکار پر کرفیو اور مذہبی آزادی کی پابندیوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں عاشورہ کے جلوسوں پر کرفیو لگا کر مذہبی آزادی کو سنگین طور پر محدود کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرنا اور عزاداری کو جرم قرار دینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ مشعال ملک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ کرے۔

ٹیگز: