Wed, September 16, 2026

شہباز شریف کا بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیتی دورہ بنگلہ دیش ہائی کمیشن

شہباز شریف کا بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیتی دورہ بنگلہ دیش ہائی کمیشن

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے بنگلہ دیش ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔

 انہوں نے ناظم الامور سے ملاقات میں افسوس کا اظہار کیا، تعزیتی کتاب میں تاثرات لکھے اور مرحومہ کے لیے فاتحہ پڑھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء پاکستان کی خیر خواہ دوست تھیں اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ٹیگز: