Wed, September 16, 2026

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی ہائی کمیشن آمد، خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی ہائی کمیشن آمد، خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور قائم مقام ہائی کمشنر سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ٹیگز: