Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی :  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 53 ہزار 117 پوائنٹس کی تاریخ ساز بلند ترین سطح عبور کر لی ہے۔

گزشتہ روز بھی انڈیکس میں 1226 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور یہ 152,201 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ آج کے دن مارکیٹ میں مزید 800 سے زائد پوائنٹس کی بڑھوتری نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ظاہر کیا ہے۔

 
 

ٹیگز: