Wed, September 16, 2026

 "تشدد کے راستے سے سیاست نہیں کی جا سکتی":ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

 

لاہور :لاہور اور سنٹرل پنجاب کے سابق ٹی ایل پی ٹکٹ ہولڈرز نے اپنی پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے پرتشدد مظاہروں کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ تشدد کے راستے سے سیاست نہیں کی جا سکتی اور وہ ہمیشہ اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

ٹیگز: