Wed, September 16, 2026

عالمی اور مقامی منڈیوں میں دباؤ، سونا مزید سستا

عالمی اور مقامی منڈیوں میں دباؤ، سونا مزید سستا

کراچی: سونے کی قیمت میں مقامی سطح پر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ 1500 روپے کی کمی سے قیمت 3,55,500 روپے ہو گئی۔

عالمی سطح پر بھی سونے کا بھاؤ 15 ڈالر گھٹ کر 3335 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت اور عالمی مانگ میں کمی اس تبدیلی کی ممکنہ وجوہات ہیں۔

ٹیگز: