Wed, September 16, 2026

نیلم وادی میں کار حادثہ، 6 ہلاک، 1 لاپتہ

نیلم وادی میں کار حادثہ، 6 ہلاک، 1 لاپتہ

چلہانہ:چلہانہ کے علاقے میں دریائے نیلم میں کار گرنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک بچہ لاپتہ ہے۔

 پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے مظفرآباد کے رہائشی تھے۔ لاپتہ بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

ٹیگز: