Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا رجحان مثبت رہنے کے باعث کاروبار کے آخری روز بھی ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دن کے آغاز پر مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار 195 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی مارکیٹ میں اچھی کارکردگی دیکھی گئی تھی جب انڈیکس 342 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار 686 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ 

ٹیگز: