Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملی، اور کاروبار کا آغاز 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہوا۔ اس اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 160 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

اس سے قبل گزشتہ دن کے اختتام پر انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی آئی تھی اور یہ 1 لاکھ 67 ہزار 642 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: