Wed, September 16, 2026

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 2 افراد ہلاک

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 2 افراد ہلاک

کیف: روس نے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کر دیا جس میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ اس حملے میں کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور رہائشی عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹے سے ملاقات کی، جس میں روسی حملوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ زیلنسکی نے نیٹو سے فوری طور پر دفاعی میزائل فراہم کرنے کی درخواست کی تاکہ روس کے حملوں کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔

ٹیگز: