Wed, September 16, 2026

ویتنام کا تاریخی یومِ آزادی، بڑی فوجی پریڈ، ہر شہری کو تحفہ

ویتنام کا تاریخی یومِ آزادی، بڑی فوجی پریڈ، ہر شہری کو تحفہ

ہنوئی: ویتنام میں 80 واں یومِ آزادی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کے ساتھ منایا گیا۔


پریڈ میں چین، روس اور دیگر ممالک کے دستے شریک ہوئے، جب کہ سخوئی طیارے، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز کی نمائش بھی کی گئی۔

حکومت نے ہر شہری کو ایک لاکھ ڈونگ  تحفہ دینے کا اعلان کیا۔صدر نے عام معافی کا بھی اعلان کیا، جس کے تحت 13,920 قیدی رہا کیے جائیں گے۔

ٹیگز: