Wed, September 16, 2026

لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات کل سے، 948 امتحانی مراکز میں امتحانات ہوں گے

لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات کل سے، 948 امتحانی مراکز میں امتحانات ہوں گے

لاہور: لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق، پہلے دن دونوں شفٹوں میں پانچ مختلف مضامین کے امتحانات ہوں گے۔ مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے امتحانات ہوں گے، جبکہ دوپہر کی شفٹ میں آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ، وڈ ورکنگ اور تاریخ کے امتحانات ہوں گے۔

اس سال امتحانات کے لیے 948 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جن میں سے 156 مراکز حساس قرار دیے گئے ہیں

ٹیگز: