Wed, September 16, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی خدمات کو خراجِ عقیدت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی خدمات کو خراجِ عقیدت

تہران:تہران میں پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

دونوں جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان اور ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔

ٹیگز: