تہران : ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہفتے کے روز ہونے والے امریکی و اسرائیلی فضائی حملوں میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تہران میں سپریم لیڈر کے کمپاؤنڈ پر 30 طاقتور بم گرائے گئے، جس وقت وہ زیرِ زمین بنکر میں موجود تھے۔ حملے میں آیت اللہ خامنہ ای کی صاحبزادی، نواسہ، داماد اور بہو بھی جاں بحق ہو گئے ہیں۔سرکاری ردِعمل: حکومتِ ایران نے واقعے پر 40 روزہ قومی سوگ اور 7 روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔