Wed, September 16, 2026

جنگی کامیابی نے پاکستان کی عالمی ساکھ مضبوط کر دی، امریکی میڈیا میں پاکستانی سفیر کا بیان

جنگی کامیابی نے پاکستان کی عالمی ساکھ مضبوط کر دی، امریکی میڈیا میں پاکستانی سفیر کا بیان

نیویارک :بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پاکستان کی عالمی سطح پر ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ عالمی امن اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے اہم اور مؤثر کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام اور عالمی استحکام کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھاتا رہے گا اور عالمی برادری کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دے گا۔

ٹیگز: