Wed, September 16, 2026

لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجزہانی کی جی ایچ کیو آمد، علاقائی سیکیورٹی پر بات چیت

لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجزہانی کی جی ایچ کیو آمد، علاقائی سیکیورٹی پر بات چیت

راولپنڈی: سعودی رائل لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجزہانی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعلقات اور علاقائی سیکیورٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

ٹیگز: