Wed, September 16, 2026

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 178 ہزار کی سطح عبور کر گیا

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 178 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں 2 ہزار 366 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 460 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

مارکیٹ میں تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جبکہ کاروباری سرگرمیوں میں بھی مثبت رجحان برقرار ہے۔

ٹیگز: