ریاض:بھارت کی روسی پارٹنر کمپنی نیارا انرجی کو بڑا دھچکا، سعودی اور عراقی کمپنیوں نے یورپی پابندیوں کے بعد خام تیل کی فراہمی بند کر دی۔
نیارا ہر ماہ عراق سے 20 لاکھ اور سعودی عرب سے 10 لاکھ بیرل تیل حاصل کرتی تھی۔ ماہرین کے مطابق بھارت کی انرجی مارکیٹ پر اس فیصلے کے اثرات مرتب ہوں گے۔