Wed, September 16, 2026

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان کرپٹو و بلاک چین میں اسٹریٹجک شراکت داری

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان کرپٹو و بلاک چین میں اسٹریٹجک شراکت داری

اسلام آباد:وزیر مملکت بلال بن ثاقب اور کرغزستان کی نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی کے ڈائریکٹر فرخت امینوو نے کرپٹو اور بلاک چین کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق کیا ہے۔

 دونوں ممالک نے ورچوئل اثاثوں کی ترقی اور ریگولیٹری فریم ورک کو مضبوط کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تجویز دی ہے۔ اس تعاون کا مقصد وسطی و جنوبی ایشیا میں محفوظ اور جدید ڈیجیٹل معیشت کی تشکیل ہے۔

ٹیگز: