Wed, September 16, 2026

اسلام آباد ایکسپریس حادثہ، 30 زخمی، ڈرائیور کو قصوروار قراردے دیاگیا

اسلام آباد ایکسپریس حادثہ، 30 زخمی، ڈرائیور کو قصوروار قراردے دیاگیا

لاہور:کالا شاہ کاکو کے قریب اسلام آباد ایکسپریس کی سات بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس میں 30 سے زائد مسافر زخمی ہوئے۔ ابتدائی تحقیقات میں ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

 جائے حادثہ پر 800 میٹر ٹریک متاثر ہوا۔ ریلوے حکام نے امدادی کارروائیاں تیز کر دی ہیں اور حادثے کی مکمل انکوائری کر رہے ہیں۔

ٹیگز: