ملتان:جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹرز فوج کا حصہ بن گئے۔ ہر موسم میں کارروائی کرنے والا یہ گن شپ دشمن کے فضائی و زمینی اہداف کو مؤثر انداز میں نشانہ بنا سکتا ہے۔
آرمی چیف عاصم منیر نے ملتان میں تقریب کی صدارت کی اور فائر پاور مظاہرہ دیکھا۔انہوں نے کہا: "ہائبرڈ خطرات کا مقابلہ پوری قوم کے اتحاد سے ہی ممکن ہے۔"