Wed, September 16, 2026

ایئر انڈیا کا بحران شدت اختیار کرگیا، مسافروں کی تعداد میں 27 فیصد کمی

ایئر انڈیا کا بحران شدت اختیار کرگیا، مسافروں کی تعداد میں 27 فیصد کمی

ممبئی :ایئر انڈیا کا بدترین بحران بھارتی فضائی شعبے کے لیے بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ برطانوی جریدے دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق 2025 کے ہلاکت خیز فضائی حادثے کے بعد ایئر انڈیا مسافروں کا اعتماد بحال کرنے میں ناکام رہی ہے۔

رپورٹ میں ایئر انڈیا کے حفاظتی معیار پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ اپریل 2026 میں ایئر انڈیا کے مسافروں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 27 فیصد کم ریکارڈ کی گئی۔

مسافروں کی تعداد میں نمایاں کمی کو ایئر انڈیا پر اعتماد کے بحران کی اہم علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: