Wed, September 16, 2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت  عظیم قربانی، معروف عالم دین شہنشاہ نقوی کی  پرامن رہنے کی اپیل

اسلام آباد : معروف عالم دین  شہنشاہ نقوی نے اپنے خصوصی ویڈیو بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں صبر، برداشت اور پرامن طرزِ عمل اختیار کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اخلاقی اور سفارتی سطح پر ایران کی حمایت کی ہے اور برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کو ایک عظیم قربانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی شخصیات کی جدوجہد تاریخ میں زندہ رہتی ہے۔

شہنشاہ نقوی کا کہنا تھا کہ عوام جذبات میں آکر کسی قسم کی شدت پسندی یا قانون ہاتھ میں لینے سے گریز کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ پرامن احتجاج اور جمہوری انداز ہی قوموں کی طاقت ہوتے ہیں۔

انہوں نے ایرانی قوم اور دنیا بھر کے مظلومین کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ حق اور انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی، تاہم اس کا راستہ لاہور: معروف مذہبی رہنما شہنشاہ نقوی نے اپنے خصوصی ویڈیو بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں صبر، برداشت اور پرامن طرزِ عمل اختیار کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اخلاقی اور سفارتی سطح پر ایران کی حمایت کی ہے اور برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کو ایک عظیم قربانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی شخصیات کی جدوجہد تاریخ میں زندہ رہتی ہے۔

شہنشاہ نقوی کا کہنا تھا کہ عوام جذبات میں آکر کسی قسم کی شدت پسندی یا قانون ہاتھ میں لینے سے گریز کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ پرامن احتجاج اور جمہوری انداز ہی قوموں کی طاقت ہوتے ہیں۔

انہوں نے ایرانی قوم اور دنیا بھر کے مظلومین کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ حق اور انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی، تاہم اس کا راستہ امن، وحدت اور شعور سے ہوکر گزرتا ہے۔امن، وحدت اور شعور سے ہوکر گزرتا ہے۔

ٹیگز: