Wed, September 16, 2026

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر عراق میں مقدس روضہ جات پر سرخ لائٹیں روشن

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر عراق میں مقدس روضہ جات پر سرخ لائٹیں روشن

بغداد : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد عراق میں مقدس روضہ جات پر سرخ لائٹیں روشن کی گئیں۔ شہادت سے پہلے وہاں معمول کی لائٹیں جلا رہی تھیں، مگر جیسے ہی خامنہ ای کی شہادت کی خبر ملی، ان لائٹوں کو بند کر دیا گیا اور پھر انقلاب کی علامت کے طور پر سرخ لائٹیں روشن کی گئیں۔

ایران کے سرکاری میڈیا نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں سات روزہ تعطیل اور چالیس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

ٹیگز: