Wed, September 16, 2026

راولپنڈی: اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

راولپنڈی: اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

راولپنڈی : راولپنڈی کی ایڈیشنل ٹرائل کورٹ نے 26 نومبر کے مقدمے میں عدم پیشی کرنے پر پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

ان وارنٹس میں علیمہ خان، علی امین گنڈاپور، شیخ وقاص اور کنول شوزب کے نام بھی شامل ہیں۔ عدالت نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان ملزمان کو گرفتار کر کے 8 اگست کو عدالت میں پیش کرے۔ جج نے پولیس کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرنے میں کوتاہی نہ ہو۔

ٹیگز: