براؤزنگ ٹیگ

بچے

کوئٹہ، نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ، 3 بچوں، ٹریفک اہلکارسمیت 8 افراد زخمی

کوئٹہ:  صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ایک نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں3بچوں، ایک ٹریفک اہلکار سمیت  8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکاکوئٹہ کے زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب پل کے…

اچھرہ میں گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی، 4 بچے جھلس کر جاں بحق

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر میں پر اسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقے بابا اعظم چوک  میں واقعہ ایک گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی ہوئی، آگ…

چینی خواتین شادی اور زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں: صدر شی جن پنگ

بیجنگ : چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ خواتین کا کردار  انتہائی اہم ہے اور انہیں خاندان کا ایک نیا رجحان شروع کرنا ہوگا کیونکہ چین عمر رسیدہ آبادی میں اضافے اور شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی سے نبرد آزما ہے۔ سرکاری خبر…

شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرگیا ، 8بچے جاں بحق

شانگلہ:شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے8 بچے جان بحق ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کچی سڑک سے گزرتے ہوئے بچوں پر پہاڑی تودہ گرا تھا۔مقامی افراد کے مطابق ایک بچہ تاحال لاپتہ ہے۔امدادی آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق مارتونگ…

پاکستان میں  بچوں کی ویکسی نیشن بھی شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان میں پندرہ سال عمر کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ویکسینیشن کا آغاز 13 ستمبر سے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پندرہ تا اٹھارہ سال کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین لگائی جائے گی…