سلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ پاکستان کے اصولی مؤقف کی جیت ہوئی ہے اور معاملات امید ہے مثبت سمت میں بڑھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان کی سلامتی اور خودمختاری پاکستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، اور بھارت کی مداخلت افغانستان کی خودمختاری کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ پاکستان کے عوام اور امن ہماری ریڈلائن ہیں۔