Wed, September 16, 2026

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے ہملٹن پہنچ گئی

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے ہملٹن پہنچ گئی

ہملٹن : پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کے لیے ہملٹن پہنچ چکی ہے۔ ٹیم نیپئر سے ہملٹن پہنچی، جہاں کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے اور کل (پیر) صبح 10 بجے پریکٹس کریں گے۔

دوسرا ون ڈے میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، اور نیوزی لینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دی تھی۔

ٹیگز: