Wed, September 16, 2026

طالبان حکمرانی میں افغانستان عالمی غیر محفوظ ممالک میں شامل

طالبان حکمرانی میں افغانستان عالمی غیر محفوظ ممالک میں شامل

کابل :انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان رجیم کے تحت سکیورٹی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔

ملک عالمی امن اشاریہ میں مسلسل تنزلی کا شکار ہے اور 163 ممالک میں سے 158 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جس سے افغانستان کو عالمی سطح پر غیر محفوظ ترین ممالک میں شمار کیا گیا ہے۔

ٹیگز: