Wed, September 16, 2026

وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن و سکیورٹی پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن و سکیورٹی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبرپختونخوا محسن نقوی کی ملاقات میں صوبے میں سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں ‎کے پی کے کے سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات اور خارجیوں کے خلاف جاری آپریشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر داخلہ نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی جبکہ گورنر نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی تعاون ناگزیر ہے۔

ٹیگز: