Wed, September 16, 2026

پیوٹن کا بھارت دورہ: دفاعی معاہدوں میں کوئی بڑا اعلان متوقع نہیں

پیوٹن کا بھارت دورہ: دفاعی معاہدوں میں کوئی بڑا اعلان متوقع نہیں

ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اگلے ماہ 4 اور 5 دسمبر کو بھارت کا دورہ کریں گے۔

بھارتی سیکرٹری دفاع راجیش کمار نے کہا ہے کہ اس دورے کے دوران دفاعی معاملات پر کوئی بڑا اعلان متوقع نہیں، تاہم بھارت روس کے ساتھ دفاعی تعاون کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے گا۔

راجیش کمار کے مطابق، ایس400 میزائل سسٹم کی ترسیل میں تاخیر پر وضاحت طلب کی جائے گی اور اضافی یونٹس کے آرڈر دینے پر بھی بات ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیرالتوا سپلائی کے لیے ٹائم لائنز حاصل کرنا بھی اس دورے کا اہم حصہ ہوگا۔

ٹیگز: