Wed, September 16, 2026

پاکستان میں فی تولہ سونا 5,500 روپے سستا

پاکستان میں فی تولہ سونا 5,500 روپے سستا

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملک میں سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھنے کو آئی ہے۔ فی تولہ سونا 5,500 روپے کی کمی کے ساتھ 470,162 روپے پر آ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا بھی 4,715 روپے کی کمی کے بعد 403,088 روپے کا ہو چکا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور ملکی اقتصادی حالات کے اثرات کی وجہ سے مقامی سطح پر قیمتوں میں یہ کمی واقع ہوئی ہے۔

ٹیگز: