Wed, September 16, 2026

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کا چیلنج

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کا چیلنج

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے اٹھارھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ اہم مقابلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے، جہاں دونوں ٹیمیں قیمتی پوائنٹس کے حصول کے لیے میدان میں اتری ہیں۔
ٹورنامنٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے، جب کہ ملتان سلطانز 2 پوائنٹس کے ساتھ آخری پوزیشن پر ہے۔

ٹیگز: