Wed, September 16, 2026

بھارت کو پاکستانی میڈیا سے ڈر لگنے لگا ، نیو نیوز کا یوٹیوب چینل بند

بھارت کو پاکستانی میڈیا سے ڈر لگنے لگا ، نیو نیوز کا یوٹیوب چینل بند

لاہور : بھارت نے ایک اور پاکستانی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس بار "نیو نیوز" کا یوٹیوب چینل پورے بھارت میں بند کر دیا گیا ہے۔ 

یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے پہلے بھی بھارت کئی پاکستانی چینلز اور صحافیوں کے یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا چکا ہے۔  پاکستانی صحافیوں اور عوام نے اس اقدام پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت سچ برداشت نہیں کر سکتا، اس لیے وہ پاکستانی میڈیا کو بند کر رہا ہے۔

ٹیگز: