Wed, September 16, 2026

آکسفورڈ یونین میں پاکستانی طلبہ کی بھارتی پینل پر علمی برتری

آکسفورڈ یونین میں پاکستانی طلبہ کی بھارتی پینل پر علمی برتری

لندن :آکسفورڈ یونین میں ہونے والے عالمی مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے بھارتی پینل کو منطق اور دلائل سے شکست دے دی۔

 بھارت نے اپنی اصل ہائی پروفائل ٹیم کے بجائے کم درجے کا نیا پینل میدان میں اتارا، لیکن پاکستانی طلبہ نے دو تہائی ووٹ حاصل کر کے قرار داد کے حق میں فیصلہ کروا کر میدان میں واضح برتری حاصل کی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ کامیابی ثابت کرتی ہے کہ پاکستان کا فکری اور اخلاقی موقف مضبوط ہے، اور عالمی تعلیمی فورمز پر پاکستانی نوجوان اپنی قابلیت اور استعداد کا لوہا منوا رہے ہیں۔

ٹیگز: