Wed, September 16, 2026

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار کے قریب پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار کے قریب پہنچ گیا

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ مثبت رہی اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 66 ہزار 230 پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔

ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 857 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کے رجحان نے سرمایہ کاری کے ماحول کو مضبوط کیا ہے۔

ٹیگز: