Wed, September 16, 2026

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، نئی شناخت ابھرنے لگی

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، نئی شناخت ابھرنے لگی

اسلام آباد: ہینلے اینڈ پارٹنرز کی 2025 کی رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 100 بہتر پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا، جو عالمی سطح پر پاکستان کے تاثر میں بہتری کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔ پاکستانی شہری اب 32 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔

ڈی جی پاسپورٹس نے کہا ہے کہ یہ پیش رفت وزارت داخلہ کے تعاون، جدید اصلاحات اور آن لائن سسٹمز کی مرہونِ منت ہے

ٹیگز: