Wed, September 16, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے 24 اضلاع کے لیے 240 ای بسیں دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے 24 اضلاع کے لیے 240 ای بسیں دینے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کے 24 اضلاع کو ترجیحی طور پر 240 ای بسیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں کو ترقی کے برابر مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔

اجلاس میں مزید بسیں اگست سے دسمبر تک فراہم کرنے کا شیڈول طے کیا گیا۔

مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کے تمام منصوبوں کو جلد مکمل کرنے اور عوام کی سہولت کو اولین ترجیح دینے کی تاکید کی۔

ٹیگز: