Wed, September 16, 2026

سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کی نماز جنازہ ادا

سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کی نماز جنازہ ادا

کراچی: پاکستان کی پہلی خاتون گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کی آج نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز، ڈائریکٹر پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین، بینکوں اور مالیاتی اداروں کی اہم شخصیات کے علاوہ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم، کاروباری شخصیات اور سماجی رہنما بھی شریک ہوئے۔

ٹیگز: