Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے کو ملی ہے، اور 100 انڈیکس ایک بار پھر 116,000 پوائنٹس کی حد تک پہنچ گیا، جس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اسی دوران، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آئی، اور 10 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 280 روپے 87 پیسے پر ٹریڈ کرتا نظر آیا۔ 

ٹیگز: