Wed, September 16, 2026

سٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

، مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں مہنگائی، ملکی معاشی حالات اور زرمبادلہ کے ذخائر کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ شرح سود کو برقرار رکھ کر مالیاتی استحکام اور معیشت میں توازن کو یقینی بنایا جائے گا۔

ٹیگز: