Wed, September 16, 2026

سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمت میں 160 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمتیں مستحکم، چاندی کی قیمت میں 160 روپے کا اضافہ

کراچی: مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر برقرار رہی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 253 روپے پر جوں کی توں ہے۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت 4,165 ڈالرز فی اونس پر مستحکم رہی۔

دوسری طرف، چاندی کی قیمت میں 160 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت 5,642 روپے تک پہنچ گئی۔
 
 

ٹیگز: