Wed, September 16, 2026

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 تائیوان: تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 7 اور گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق، زلزلے کے بعد نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور فوری طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں، لیکن حکام نے متاثرہ علاقوں کی نگرانی شروع کر دی ہے اور ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 
 

ٹیگز: