اسلام اباد:پاکستان نے کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے بٹ کوائن اور ڈیجیٹل اثاثوں کے حوالے سے عالمی توجہ حاصل کرلی ہے۔
پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے ابوظہبی بٹ کوائن کانفرنس 2025 میں کہا کہ پاکستان ان اثاثوں کو مستقبل کے مالیاتی نظام کا اہم ستون سمجھتا ہے۔