Wed, September 16, 2026

’’جیسے آپ کے دل میں ہندوستان ہے، ویسے ہمارے دل میں پاکستان ہے‘‘،کشمیر کی سرزمین سے پاکستان کے حق میں گونجتی صدائیں

’’جیسے آپ کے دل میں ہندوستان ہے، ویسے ہمارے دل میں پاکستان ہے‘‘،کشمیر کی سرزمین سے پاکستان کے حق میں گونجتی صدائیں

سری نگر: ظلم و ستم کے باوجود، کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔پہلگام میں ایک کشمیری مسلمان خاتون نے سوال کا جواب دیتے ہوئے فخر سے کہاجیسے آپ کے دل میں ہندوستان ہے، ویسے ہمارے دل میں پاکستان ہے۔

خاتون نے مزید کہا کہ "ہم کشمیری پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، کیونکہ پاکستانی ہمارے مسلمان بھائی ہیں۔
ان کی بات پر ایک بھارتی ہندو نے اعتراف کیا کہ یہ ایک "سوچ کی لڑائی" ہے۔ماہرین کے مطابق کشمیریوں کا یہ جذبہ دو قومی نظریے کی سچائی کا زندہ ثبوت ہے۔

ٹیگز: