Wed, September 16, 2026

وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی مخالفت کے بعد سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی گئی

وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی مخالفت کے بعد سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی مخالفت کے بعد کابینہ نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی۔ اس کے ساتھ ہی وزیر توانائی کو نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق، نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں صارفین کو 10 روپے فی یونٹ بجلی کی خریداری اور کچھ ٹیکس کی شرائط پر مبنی فیصلے شامل تھے، جنہیں اب دوبارہ جانچنے کی ضرورت محسوس کی گئی ہے۔

ٹیگز: