Wed, September 16, 2026

خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان اپر میں ایک دن کے لیے کرفیو نافذ

خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان اپر میں ایک دن کے لیے کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان  : خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان اپر علاقے میں ایک دن کے لیے کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرفیو کے دوران لوگوں کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہو گی، اورصبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک دو راستے ٹریفک کے لیے بند رہیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ آسمان منزہ سے لدھا اور مکین تک، اور نواز کوٹ سے رزمک تک سڑکیں بند ہوں گی۔ مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ان راستوں کی بجائے متبادل راستے اختیار کریں۔

ٹیگز: