Wed, September 16, 2026

سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی: شرحِ سود 10.5 فیصد پر برقرار

سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی: شرحِ سود 10.5 فیصد پر برقرار

کراچی :سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی تازہ ترین مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرحِ سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق ملکی معیشت کو استحکام دینے کے لیے شرحِ سود کو موجودہ سطح پر رکھنا ضروری ہے۔ پالیسی ریٹ میں کسی قسم کا اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔    شرحِ سود 10.5% پر برقرار رہے گی۔

ٹیگز: